مشہور ناول ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ کی کرسی کی نیلامی میں تقریباً چار لاکھ ڈالر (تقریباً دو کروڑ 66 لاکھ روپئے) ملے۔
اطلاعات کے مطابق ناول نگار رولنگ نے
اسی کرسی پر بیٹھ کر ہیری پوٹر کی پہلی دو سیریز لکھی تھیں۔
ان کے نام ’ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفرس اسٹون‘ اور ’ہیری پوٹر اینڈ دی چیمبرس آف سیکریٹس‘ ہیں